آپ دنیا کے ان شاہدین میں سے ایک ہیں جو دیکھ پا رہے ہیں کہ دنیا کتنی تیزی سے اور کیسے تبدیل ہو رہی ہے اپ دیکھ رہے ہیں کہ لاکھوں لوگ دنیا میں کروڑ اور ارب پتی بنے ہیں اور بنتے جا رہے ہیں اپ کو یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوگی کہ یہ سب لوگ آپ ہی کی طرح سوچتے ہیں آپ بھی انہی کی طرح رزق کمانے اور اس کو بڑھانے کے نئے راستے ڈھونڈ رہے ہیں امریکہ میں اور یورپ میں 20 سے 30 فیصد لوگ اپنی نوکریوں کے ساتھ آن لائن جابز بھی کرتے ہیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ نوکریوں کے مد مقابل گزشتہ 35 سالوں میں دنیا بھر میں 49 فیصد آن لائن کاروبار کا رجحان بڑھا ہے اگر اس سے پہلے آپ کو آن لائن کام کرنے کا تجربہ نہیں ہے تو عین ممکن ہے آپ بھی اس ابہام کا شکار ہیں اور آپ کے ذہن میں بھی کئی سوالات گردش کر رہے ہیں لیکن آپ بالکل پریشان نہ ہوں میں آپ کو اس بلاگر کی وساطت سے آن لائن روز کے آن لائن روزگار کے مختلف طریقے بتاؤں گا جن کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد آپ کے سارے ابہام دور ہو جائیں گے اضافی امدن کے اصول کے لیے کسی بھی اور کاروباری جسارت کی بجائے آن لائن بزنس کو ترجیح دی...