Online Earning Methods in urdu
آپ دنیا کے ان شاہدین میں سے ایک ہیں جو دیکھ پا رہے ہیں کہ دنیا کتنی تیزی
سے اور کیسے تبدیل ہو رہی ہے اپ دیکھ رہے
ہیں کہ لاکھوں لوگ دنیا میں کروڑ اور ارب پتی بنے ہیں اور بنتے جا رہے ہیں اپ کو یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوگی کہ یہ
سب لوگ آپ ہی کی طرح سوچتے ہیں آپ بھی انہی کی طرح رزق کمانے اور اس کو بڑھانے کے نئے راستے ڈھونڈ رہے ہیں
امریکہ میں اور یورپ میں 20 سے 30 فیصد لوگ اپنی نوکریوں کے ساتھ آن لائن جابز بھی کرتے ہیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے
کہ نوکریوں کے مد مقابل گزشتہ 35 سالوں میں دنیا بھر میں 49 فیصد آن لائن کاروبار کا رجحان بڑھا ہے اگر اس سے پہلے آپ
کو آن لائن کام کرنے کا تجربہ نہیں ہے تو عین ممکن ہے آپ بھی اس ابہام کا شکار ہیں اور آپ کے ذہن میں بھی کئی سوالات
گردش کر رہے ہیں لیکن آپ بالکل پریشان نہ ہوں میں آپ کو اس بلاگر کی وساطت سے آن لائن روز کے آن لائن روزگار کے
مختلف طریقے بتاؤں گا جن کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد آپ کے سارے ابہام دور ہو جائیں گے اضافی امدن کے اصول کے
لیے کسی بھی اور کاروباری جسارت کی بجائے آن لائن بزنس کو ترجیح دینے کی بہت ساری وجوہات ہیں جب بھی آپ اضافی
وقت میں کوئی نہیں کاروباری سرگرمیاں شروع کرتے ہیں تو اپ مدرجہ ذیل باتوں پر غور کر رہے ہوتے ہیں نمبر ایک جلد
شروع کیا جا سکے نمبر دو سرمایہ کاری کم سے کم ہونی چاہیے نمبر تین آسانی سے چلایا جا سکے آن لائن بزنس مندرجہ بالا
تمام خصوصیات پر پورا اترتا ہے کیونکہ آپ آن لائن جاب بغیر کسی تجربے سے شروع کر سکتے ہیں آپ آن لائن بزنس کو کم
سے کم سرمایہ کاری میں شروع کر سکتے ہیں آپ آن لائن بزنس کو دنیا کے کسی بھی کونے سے آپریٹ کر سکتے ہیں آن لائن
بزنس میں کچھ بزنس ماڈلز ایسے بھی ہیں جو سیمی اٹومیٹک سسٹم کہلاتے ہیں سادہ الفاظ میں کہوں تو اپ کا آدھے سے زیادہ
کام کمپیوٹرائزڈ سسٹم خود ہی کر دیتا ہے اور ضروری نہیں ہوتا کہ بزنس صرف تب ہو رہا ہو جب آپ کمپیوٹر کی سکرین کے
سامنے بیٹھے ہیں ایسا ممکن ہے کہ آپ سوئے ہوئے ہوں فیملی کے ساتھ پکنک پر ہوں یا دوستوں کے ساتھ محو گفتگو اپ کی
سیلز جنریٹ ہو رہی ہوتی ہیں میں سمجھ سکتا ہوں کہ آپ یہ سب جاننے کے لیے کتنے متجسس ہیں کہ یہ سب اخر کیسے تو
. چلیے ایک کے بعد ایک کالمز پڑھنا شروع کرتے ہیں.

Comments
Post a Comment