Posts

Showing posts with the label Online Earning Methods

Online Earning Methods in urdu

Image
  آپ دنیا کے ان شاہدین میں سے ایک ہیں جو دیکھ پا رہے ہیں کہ دنیا کتنی تیزی سے اور کیسے تبدیل ہو رہی ہے اپ دیکھ رہے  ہیں کہ لاکھوں لوگ دنیا میں کروڑ اور ارب پتی بنے ہیں اور بنتے جا رہے ہیں اپ کو یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوگی کہ یہ  سب لوگ آپ ہی کی طرح سوچتے ہیں آپ بھی انہی کی طرح رزق کمانے اور اس کو بڑھانے کے نئے راستے ڈھونڈ رہے ہیں  امریکہ میں اور یورپ میں 20 سے 30 فیصد لوگ اپنی نوکریوں کے ساتھ آن لائن جابز بھی کرتے ہیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے  کہ نوکریوں کے مد مقابل گزشتہ 35 سالوں میں دنیا بھر میں 49 فیصد آن لائن کاروبار کا رجحان بڑھا ہے اگر اس سے پہلے آپ  کو آن لائن کام کرنے کا تجربہ نہیں ہے تو عین ممکن ہے آپ بھی اس ابہام کا شکار ہیں اور آپ کے ذہن میں بھی کئی سوالات  گردش کر رہے ہیں لیکن آپ بالکل پریشان نہ ہوں میں آپ کو اس بلاگر کی وساطت سے آن لائن روز کے آن لائن روزگار کے  مختلف طریقے بتاؤں گا جن کو پڑھنے اور سمجھنے کے بعد آپ کے سارے ابہام دور ہو جائیں گے اضافی امدن کے اصول کے  لیے کسی بھی اور کاروباری جسارت کی بجائے آن لائن بزنس کو ترجیح دی...